سوانح حیات مولانا غلام رسول قلعویٌ( اہلحدیث صوفی و عالم)

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم! بندہ خاکسار کافی عرصہ سے مسلک اہلحدیث میں حضرات صوفیاء کی تحقیق میں سرگرداں ہے،اس سلسلہ میں کتب کی ایک فہرست اس فورم پر بھی پیش کی تھی۔مگر کوئی خاص شنوائی نہ ہو سکی،شاید اہل فورم کے لئے یہ کوئی اہم موضوع نہ ہو ۔یا کوئی دیگر مصروفیات ہوں۔
البتہ کچھ کاوشوں سے سوانح حیات مولانا غلام رسول قلعویٌ حاصل ہوئی ہے ،مولانا سید نذیر حسین دہلوی ؒ کے شاگرد اور کوٹھا کالاں شاہ اسماعیل شید ؒ کے خلفا سے روحانی عقیدت رکھتے تھے۔یہ ایک نایاب نسخہ آپکی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ،بس گذارش اتنی سی ہے کہ اس کتب کو ہر فورم اور ہر لائبریری کی زینت بنا دیا جائے تا کہ اصل حقائق آج کے ان اہلحدیث دوستوں تک پہنچ جائے ،جن کو دھوکے،مکر،تلبس کے ذریعے علم احسان و سلوک سے دور رکھا جارہا ہے۔

image.jpg

اس لنک سے ڈاون لوڈ کیجئے،شکریہ
 
محسن اقبال قمر

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:

اس لنک سے ڈاون لوڈ کیجئے،شکریا

جزاک اللہ بھائی۔۔ یہ کتاب بہت قیمتی ہے۔۔
ایسی کتابوں کی ہم کو آجکل بہت ضرورت ہے جن میں غیر مقلدین کے اکابر کی کرامات اور تصوف کا ذکر ہے۔
غیر مقلدین خود تو کرامات کا انکار کرتے ہیں لیکن ہمیشہ اپنے اکابر کے علماء کے حوالوں سے بھاگتے ہیں۔

میرے پاس بھی کچھ کتابیں ہیں جیسا کہ کرامات اہلحدیث، فتاوی ستاریہ، الحیاۃ بعد الممات الاقتصاد فی مسائل الجہاد وغیرہ۔
اگر میری مدد کی کچھ ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔

کتاب پیش کرنے کے لئے شکریہ
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
[/quote]

[/quote] قمر بھائی میں اس سلسلہ میں ایک کتاب اکابرین اہلحدیث کا احسان وسلوک“ لکھ رہا ہوں ،علماء اہلحدیث اور تصوف کے حوالے سے مجھے معلومات کی اشد ضرورت ہے۔بڑی پریشانی یہ ہے کہ آج کا اہل حدیث ان کتابوں کو چھپا رہا ہے ،لیکن دو خبریں میرے پاس بڑی اچھی ہیں ،ایک تو یہ ہے کہ پاکستان میں ڈاکٹر طارق چغتائی صاحب نے کوئی ضحیم کتاب اس موضعوں پر لکھی ہے۔اور وہ پرنٹ ہونے کیلیئے گئی ہوئی ہے ،جوں ہی کتاب مارکیٹ میں آئے گی۔میں کوشش کرونگا کہ کہ اسکے خاص خاص صفات سکین کر کے لگا دوں،اور اگر اجازت ملے تو پوری کتاب ہی سکین کر لی جائے گی۔
میری آپ سے گذارش یہ ہے کہ جو کتب آپ کے پاس اس حوالے سے موجود ہیں آپ مہربانی فرما کر انکے لنک مہیا کریں ،اور اگر کوئی کتاب مکمل تصوف کے حوالے سے ہے،اور نیٹ پر نہیں تو آپ سکین کر کے اپ لوڈ کروا دیں ۔تا کہ یہ کتب منظر عام پر آسکے۔
میرے پاس اس وقت درج ذیل کتب موجو دہیں ۔
1۔کرامات اہلحدیث۔ نیٹ پر موجود ہے ۔
2۔سراجا منیرا۔یہ میں سکین کروا کر اپ لوڈ کر دونگا۔
3۔تاریخ اہل حدیث ،مصنف مولانا میر ٌ سیالکوٹی ۔نیٹ پر دستیاب نہیں۔
4۔تذکرہ غلام رسول قلعوی۔مصنف مولانا اسحاق بھٹی
5۔حیات غلام رسول قلعویٌ ،نیٹ پر موجود ہے۔
6۔گلسان اہلحدیث ۔نیٹ پر نہیں ہے۔
7۔سیرت ثنائی ۔مگر اس میں تصوف کا کوئی خاص تذکرہ نہیں ،حالانکہ یہ بھی تصوف کے قائل تھے۔
آپ کے علماء اہلحدیث کی تصوف کے حوالے سے جو معلومات ہوں جلد از جلد شیئر کیجئے،شکریہ۔
 
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

بھائی آپ کا یہ مضمون میں نے دیکھا ہے کچھ فورمز پہ۔
آپ نے صحیح کہا کہ آج کے غیر مقلدین یہ کتابیں کبھی نہیں چھاپیں گے کیونکہ وہ تصوف کا انکار کرتے ہیں۔ اس کا مظاہرہ آپ نے ان کے فورم پہ اپنے مضامین کے جواب میں دیکھ لیا ہو گا۔۔۔

اگر آپ کے پاس یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں تو ان کا لنک دے دیں تو بہت مہربانی ہو گی کیونکہ آجکل یہ کتابیں نہیں ملیں گی اور نہ ہی غیر مقلدین ان کو چھاپیں گے۔۔خاص طور پہ سیرت ثنائی ، سراجاََ منیرا، اور تذکرہ غلام رسول قلعوی۔۔ اگر ہو سکے تو ان کا لنک شئیر کر دیجئے گا۔

اپ نے جو لسٹ دی ہے ان میں سے کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان کی موجود ہے نیٹ پہ۔۔ تاریخ اہلحدیث کے میرے پاس کچھ صفحات سکین ہیں شاید 20 کے قریب لیکن مکمل کتاب نہیں ہے۔۔ تاریخ اہلحدیث کا وہ حصہ موجود ہے جہاں انہوں نے امام ابو حنیفہ رح کا ذکر کیا ہے اور ان پہ اعتراضات کا جواب دیا ہے۔

الحیات بعد الممات کا حوالہ آپ نے شاید اپنے مضمون میں دیا تھا تو یہ موجود ہے میرے پاس۔
مدارج السالکین از ابن قیم اردو میں نہیں ہے لیکن اس کی انگلش ٹرانسلیشن دیکھی تھی میں نے ایک ویب سائٹ پہ۔۔عربی میں نیٹ پہ موجود ہے۔

اگر آپ ابن قیم کی کتاب الروح کا مطالعہ کریں تو شاید اس میں آپ کو کچھ حوالے مل جائیں اور یہ اردو میں موجود ہے نیٹ پہ۔۔ اگر نہیں ملی تو بتائے گا میں اپلوڈ کر دوں گا۔

اس کے علاوہ باقی کتابیں نیٹ پہ موجود نہیں ہیں۔

میرے پاس جو کتابیں ہیں وہ انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر کے لنک بھیج دوں گا۔

شکریہ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
محسن اقبال قمر نے کہا ہے:

جزاک اللہ بھائی۔۔ یہ کتاب بہت قیمتی ہے۔۔
ایسی کتابوں کی ہم کو آجکل بہت ضرورت ہے جن میں غیر مقلدین کے اکابر کی کرامات اور تصوف کا ذکر ہے۔
غیر مقلدین خود تو کرامات کا انکار کرتے ہیں لیکن ہمیشہ اپنے اکابر کے علماء کے حوالوں سے بھاگتے ہیں۔

میرے پاس بھی کچھ کتابیں ہیں جیسا کہ کرامات اہلحدیث، فتاوی ستاریہ، الحیاۃ بعد الممات الاقتصاد فی مسائل الجہاد وغیرہ۔
اگر میری مدد کی کچھ ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔

کتاب پیش کرنے کے لئے شکریہ
قمر بھائی میں اس سلسلہ میں ایک کتاب اکابرین اہلحدیث کا احسان وسلوک“ لکھ رہا ہوں ،علماء اہلحدیث اور تصوف کے حوالے سے مجھے معلومات کی اشد ضرورت ہے۔بڑی پریشانی یہ ہے کہ آج کا اہل حدیث ان کتابوں کو چھپا رہا ہے ،لیکن دو خبریں میرے پاس بڑی اچھی ہیں ،ایک تو یہ ہے کہ پاکستان میں ڈاکٹر طارق چغتائی صاحب نے کوئی ضحیم کتاب اس موضعوں پر لکھی ہے۔اور وہ پرنٹ ہونے کیلیئے گئی ہوئی ہے ،جوں ہی کتاب مارکیٹ میں آئے گی۔میں کوشش کرونگا کہ کہ اسکے خاص خاص صفات سکین کر کے لگا دوں،اور اگر اجازت ملے تو پوری کتاب ہی سکین کر لی جائے گی۔
میری آپ سے گذارش یہ ہے کہ جو کتب آپ کے پاس اس حوالے سے موجود ہیں آپ مہربانی فرما کر انکے لنک مہیا کریں ،اور اگر کوئی کتاب مکمل تصوف کے حوالے سے ہے،اور نیٹ پر نہیں تو آپ سکین کر کے اپ لوڈ کروا دیں ۔تا کہ یہ کتب منظر عام پر آسکے۔
میرے پاس اس وقت درج ذیل کتب موجو دہیں ۔
1۔کرامات اہلحدیث۔ نیٹ پر موجود ہے ۔
2۔سراجا منیرا۔یہ میں سکین کروا کر اپ لوڈ کر دونگا۔
3۔تاریخ اہل حدیث ،مصنف مولانا میر ٌ سیالکوٹی ۔نیٹ پر دستیاب نہیں۔
4۔تذکرہ غلام رسول قلعوی۔مصنف مولانا اسحاق بھٹی
5۔حیات غلام رسول قلعویٌ ،نیٹ پر موجود ہے۔
6۔گلسان اہلحدیث ۔نیٹ پر نہیں ہے۔
7۔سیرت ثنائی ۔مگر اس میں تصوف کا کوئی خاص تذکرہ نہیں ،حالانکہ یہ بھی تصوف کے قائل تھے۔
آپ کے علماء اہلحدیث کی تصوف کے حوالے سے جو معلومات ہوں جلد از جلد شیئر کیجئے،شکریہ۔

[/quote]

[size=x-large]تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

بھائی آپ کا یہ مضمون میں نے دیکھا ہے کچھ فورمز پہ۔
آپ نے صحیح کہا کہ آج کے غیر مقلدین یہ کتابیں کبھی نہیں چھاپیں گے کیونکہ وہ تصوف کا انکار کرتے ہیں۔ اس کا مظاہرہ آپ نے ان کے فورم پہ اپنے مضامین کے جواب میں دیکھ لیا ہو گا۔۔۔

PHP:
اگر آپ کے پاس یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں تو ان کا لنک دے دیں تو بہت مہربانی ہو گی کیونکہ آجکل یہ کتابیں نہیں ملیں گی اور نہ ہی غیر مقلدین ان کو چھاپیں گے۔۔خاص طور پہ سیرت ثنائی ، سراجاََ منیرا، اور تذکرہ غلام رسول قلعوی۔۔ اگر ہو سکے تو ان کا لنک شئیر کر دیجئے گا۔
سیرت ثنائی میں ایک اقتباس ہے سکین کر دونگا۔سراجا منیرا ،اور تذکرہ غلام رسول قلعوٰ بھی جلد نیٹ پر آ جائے گی۔
PHP:
[code]اپ نے جو لسٹ دی ہے ان میں سے کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان کی موجود ہے نیٹ پہ۔۔ تاریخ اہلحدیث کے میرے پاس کچھ صفحات سکین ہیں شاید 20 کے قریب لیکن مکمل کتاب نہیں ہے۔۔ تاریخ اہلحدیث کا وہ حصہ موجود ہے جہاں انہوں نے امام ابو حنیفہ رح کا ذکر کیا ہے اور ان پہ اعتراضات کا جواب دیا ہے۔

الحیات بعد الممات کا حوالہ آپ نے شاید اپنے مضمون میں دیا تھا تو یہ موجود ہے میرے پاس۔
مدارج السالکین از ابن قیم اردو میں نہیں ہے لیکن اس کی انگلش ٹرانسلیشن دیکھی تھی میں نے ایک ویب سائٹ پہ۔۔عربی میں نیٹ پہ موجود ہے۔

اگر آپ ابن قیم کی کتاب الروح کا مطالعہ کریں تو شاید اس میں آپ کو کچھ حوالے مل جائیں اور یہ اردو میں موجود ہے نیٹ پہ۔۔ اگر نہیں ملی تو بتائے گا میں اپلوڈ کر دوں گا۔

اس کے علاوہ باقی کتابیں نیٹ پہ موجود نہیں ہیں۔

میرے پاس جو کتابیں ہیں وہ انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر کے لنک بھیج دوں گا۔

شکریہ

[/][/b]
[/qe]size[/code]

حیات بعد الممات نیٹ پر موجود ہے
کتاب الروح بھی نیٹ پر ہے۔
نواب صدیق حسن خان کی سولہ کتابیں تصوف پر ہیں کسی صاحب کی سرچ ہو تو معلومات مزید مہیا کریں۔کتاب اتعویزات کا لنک دے دے۔
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
محسن اقبال قمر نے کہا ہے:
میں انتظار کروں گا ان کتابوں کا۔۔
شکریہ

http://www.ahlehaq.org/hq/index.php/elibrary-4/2012-03-24-22-25-09/finish/20-/2074-

کتاب التعویذات کا لنک۔

لنک درست کریں ۔
 
شاہد نذیر

وفقہ اللہ
رکن
ایسی کتابوں کی ہم کو آجکل بہت ضرورت ہے جن میں غیر مقلدین کے اکابر کی کرامات اور تصوف کا ذکر ہے۔
لیکن اہل حدیث اکابر کا کوئی حوالہ یا کتاب آپ کے کسی کام نہیں آئے گی کیونکہ ہر اہل حدیث کسی بھی ایسے حوالے کو جو کتاب وسنت سے ٹکراتا ہو فی الفور رد کردے گا۔ اہل حدیث شخصیت پرست یا اکابر پرست نہیں ہیں اس لئے ایسے کسی حوالے سے ان پر الزام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ ہم دیوبندیوں پر دیوبندی بزرگوں اور اکابرین کے حوالے اس لئے پیش کرتے ہیں کہ دیوبندی اپنے اکابرین اور بزرگوں کے ایسے حوالوں کو صحیح اور سچ تسلیم کرتے ہیں جبکہ اہل حدیث کا معاملہ اسکے برعکس ہے۔

غیر مقلدین خود تو کرامات کا انکار کرتے ہیں لیکن ہمیشہ اپنے اکابر کے علماء کے حوالوں سے بھاگتے ہیں۔
اہل حدیث کرامات کا انکار نہیں کرتے بلکہ صرف تسلیم شدہ کرامات کو مانتے ہیں جیسے صحابہ کرام کی صحیح اور مستند کرامات وغیرہ۔ اگر کوئی ایسی کرامت کا دعویٰ کرے جو قرآن و حدیث کے مخالف ہو جیسے علم غیب کا دعویٰ وغیرہ تو اسے اہل حدیث رد کردیتے ہیں چاہے وہ انکے اکابرین کی کتابوں میں درج ہو یا دیوبندیوں اور بریلویوں کی کتابوں کی زینت ہوں۔ اس سلسلے میں اہل حدیث کا سلوک اپنوں اور غیروں سے یکساں ہے۔
 
سب سے پہلے تو مجھے اس بات کی بہت خو شی ہو رہے کہ ایک منکر تصوف صاحب منکرین تصوف کے فورم سے ہٹ کر براہ
راست ایک صوفیاء سے محبت کرنے والے پر مخاطب ہوئے ہیں ،اچھی بات جن سے اختلاف ہو ڈائریکٹ ان سے بات کی جائے،اس
طریقے غلط فہمیاں ختم ہوتی ہیں۔
انشاء اللہ آپکے ساتھ وہ سلوک نہیں ہو گا جو ہمارے ساتھ منکرین تصوف کے فورم پر ہوتا ہے کبھی بین ،کبھی تھریڈ ڈیلیٹ وغیرہ وغیرہ
محترم ! آپ اہل حدیث ہونے کی جس خوش فہمی میں مبتلاء ہیں ،وہ آپکی بھول ہے ، آپ جس گرو کو اہل حدیث سمجھ کر جن کے پیچھے
لٹو ہو چکے ہیں وہ مختلف گمراہ عقائد و نظریات کا ایک آمیزہ ہے ،یہ وہ گروہ ہے ،میں انقریب اس موضوع پر تفصیل سے لکھوں گا
آپ اتنی تو عقل رکھتے ہیں ، کہ محدث فورم منکرین تصوف کو سر پر بٹھا لیتا ہے ۔مگر دوسری طرف کرامات اہل حدیث کو پہلے
ڈیلٹ کیا اب پھر اپ لوڈ کر دی ،دیگر صوفیاء کی کتابیں لائبریری پر اپ لوڈ کر رہے ،شاہ ولی اللہؒ کی حجۃ البالغہ دیکھے، ایک طرف
مخالفت دوسری کتب صوفیاء کی اشاعت ،ایک طرف ان کو بدعتی و مشرک کہتے ار دوسری طرف ان کے غیر چارہ نہیں ۔
علم غیب کا دعوی نہ کسی صوفی نے کیا اور نہ آج تک دیکھا گیا ہے ،علم غیب صرف او رصرف اللہ جانتا ہے۔کشف اخبار عن
الغیب کہلاتا ہے اگر کوئی اسکو علم غیب کہتا ہے تو وہ جائل ہے۔
علماء اہل حدیث کے تصوف و احسان پر میں بہت کچھ لکھ چکا ہوں ۔آپ اگر یکساں سلوک کے قائل ہیں تو ہمت کریں جن اکابرین
اہل حدیث کو میں نے صوفی ثابت کیا ہے آپ ان پر مشرک و بدعتی ہونے کا فتوی یہاں سکین کر کے لگا دے ،صوفی میں ثابت لرونگا
اور ان کے مشرک اور بدعتی ہونے کا فتوی آپ لیکر آے گے ،میں جن اہل حدیث کو صوفی ثابت کرونگا انکے مواحد ہونے کا فتوی
لیکر آونگا۔

ہم خاموش تھے کہ برہم نہ ہو عالم کا نظام
ناداں سمجھ بیٹھے کہ قوت انتقام نہیں

آپ تسلیم شدہ کرامات کو مانتے ہیں ذرا علماء اہل حدیث کی تسلیم شدہ کرامات ہمیں بتا دے ،اپنے شیخ زبیر مرحوم کی خوارق ہی لکھ دے
تا کہ دنیا کو پتہ چل جائے کہ منکرین تصوف بھی صحاب کشف وکرامات ہیں ۔ ارے یہ اللہ کے انعام اللہ کے بندوں کو ملتے ہیں
صوفیاء اہل حدیث ؒ و حناف کے ملے آپکے شیخ تو کشف مطلق انکاری تھے۔
 
Top