7ستمبر………یومِ تحفظِ ختمِ نبوت

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
۔7ستمبر………یومِ تحفظِ ختمِ نبوت
۷؍ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت، وہ عظیم دِن ہے جب قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا، جو نہ صرف دینِ اسلام کے غدّار اور دُشمن ہیں بلکہ ملکِ پاکستان کے بھی غدّار اور دُشمن ہیں۔ ۱۹۷۳ء کے آئین کے مطابق قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے، اذان نہیں دے سکتے، اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے، اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہہ سکتے اور اپنے مذہب کی دعوت نہیں دے سکتے۔ ہر وہ مسلمان جو شفاعتِ محمدی ﷺ کا طلبگار ہے، سے اپیل کی جاتی ہے کہ قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ کریں تاکہ روزِ قیامت سرخروو ہو سکیں۔ ختمِ نبوت زندہ باد۔
 
Top