الحمد للہ جناب ارمغان صاحب اور افکار قاسمی ٹیم نے بہت ہی خوبصورت “مجلہ“ نکالا ہے ۔اب ہماری ذمہ داری ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ایمیل اور دوسرے ذرائع سے پہنچایا جائے۔میں گزارش کرتا ہوں با لخصوص افکار قاسمی ٹیم اور اراکین الغزالی سے اپنے احباب اور متعلقین تک مجدد نمبر پہنچاکر ممنون ومشکور فر مائیں۔والسلام