کوۤا چلا ہنس کی چال اپنی ہی چال بھول گیا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مرزا محمود کی لندن یاترا​

مؤلف تاریخ احمدیہ لکھتا ہے کہ: حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود کی طرف تو جہ مبذول فر مائی تو آپ پر یہ حقیقت منکشف ہوئی کہ قرآن مجیدمیں ذوالقرنین ومسیح موعود۔۔۔۔۔۔۔حضرت مسیح موعود نے لیکچر؛لاہور اور براہین احمدیہ حصہ پنجم میں تحریر فر مایا ہےکہ ذو القرنین کے قرآنی واقعہ میں میرے متعلق پیشین گوئی کی گئی ہے اور میرا نام ذوالقرنین رکھا گیا ہے ۔اب ذوالقرنین کی نسبت قرآن میں لکھا ہے کہ اس نے مغربی ممالک کی طرف سفر کیا ۔ثابت ہوا کہ مسیح موعود یا اس کے جا نشین کوان ممالک کی طرف ضرور سفر کرنا پڑے گا۔ (قادیان سے اسرائیل تک)

نوٹ: کہاں حضرت ذو القرنین اور کہاں قادیان کا دہقان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی کو کہتے ہیں کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی ہی چال بھول گیاBanana Dance
 
Top