مفتی شعیب اللہ خان

محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
مفتی شعیب اللہ خان
ہندوستان کے مشہور مفتی صاحب جناب مفتی شعیب اللہ خان مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور کی ویب سائٹ جہاں پر آپ دینی وعلمی سیرابی حاصل کر سکتے ہیں۔
لنک یہ ہے۔
http://www.muftishuaibullah.com
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ جناب۔واقعی مفتی صاحب مشاہیر اکابر انڈیا میں سے ہیں۔اللہ تعالیٰ تادیر سایہ ہم سب پر قائم رکھے۔
 
محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
شکریہ جناب۔واقعی مفتی صاحب مشاہیر اکابر انڈیا میں سے ہیں۔اللہ تعالیٰ تادیر سایہ ہم سب پر قائم رکھے۔

آمین یا رب العٰلمین
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ! اچھی شیئرنگ کی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ایک علمی و اصلاحی ویب سائٹ کا تعارف علمی و ادبی لطیفے کے زمرہ میں؟۔۔۔ سمجھ نہیں آیا؟
 
محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
محمد ارمغان نے کہا ہے:
ماشاء اللہ! اچھی شیئرنگ کی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ایک علمی و اصلاحی ویب سائٹ کا تعارف علمی و ادبی لطیفے کے زمرہ میں؟۔۔۔ سمجھ نہیں آیا؟

صحیح بات تو یہ ہے کہ فورم کا صحیح استعمال کا طریقہ ہی سمجھ میں نہیں آیا ~^o^~
بڑی مشکل سے موضوع پوسٹ کیا ہوں []---
الغزالی میرے لیے پہلا فورم ہے ۔ انشاء اللہ دھیرے دھیرے سیکھ جائیں گے ۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محمد ارمغان نے کہا ہے:
ماشاء اللہ! اچھی شیئرنگ کی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ایک علمی و اصلاحی ویب سائٹ کا تعارف علمی و ادبی لطیفے کے زمرہ میں؟۔۔۔ سمجھ نہیں آیا؟

دینی ، علمی وادبی روابط میں منتقل کر دیا گیا ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محمد یوسف نے کہا ہے:
محمد ارمغان نے کہا ہے:
ماشاء اللہ! اچھی شیئرنگ کی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ایک علمی و اصلاحی ویب سائٹ کا تعارف علمی و ادبی لطیفے کے زمرہ میں؟۔۔۔ سمجھ نہیں آیا؟

صحیح بات تو یہ ہے کہ فورم کا صحیح استعمال کا طریقہ ہی سمجھ میں نہیں آیا ~^o^~
بڑی مشکل سے موضوع پوسٹ کیا ہوں []---
الغزالی میرے لیے پہلا فورم ہے ۔ انشاء اللہ دھیرے دھیرے سیکھ جائیں گے ۔
انشاء اللہ آہستہ آہستہ سمجھ لیں گے۔ کسی مشکل پر ہمیں یا کسی رکن کو پی یم بھی کر سکتے ہیں
 
Top