محمد یوسف صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost

محمد یوسف صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

14.gif

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
imagehost
 

محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
1: محمد یوسف
2:محمدو
3: تاریخِ پیدائش 1980-08-15
4:انڈیا بنگلور
5: اردو اسکول 5 کلاس تعلیم منقطع ہوگی پھر مدرسہ میں داخل ہوئے ابتداء جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور اور فراغت دار العلوم دیوبند سے
6:تجارت
7: اردو عربی (عبور تو کسی میں بھی نہیں)~^o^~
8: مکتب و تجارت
9:تجارت ہے
10:اللہ کا شکر ھے کوئی پریشانی نہیں ہے ۔ کسی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے تو اپنے شیخ مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم کو خدمت میں چلا جاتا ہوں
ویسے میرا خیال ہے کہ پریشاں آدمی کی پریشانی ختم کرنے میں مدد کرو ۔ پریشانی پاس نہیں آئے گی۔ آئے گی بھی تو محسوس نہیں ہوگی
11: مطالعہ یا انٹر نٹ دنیاء کی سیر
12: دل میں درد ہوتا ہے ۔غیروں کے حملےنہیں۔ اپنوں کی نا اتفاقی دیکھ کر
13: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کریں کچھ آپ ہی رہبری کریں ۔ مثلا
14:تجارت
15: نیٹ دنیاء کی سیر کرتے کرتے خود ہی پہنچ گیا (غالباکوئی مضمون تھا گوگل سے ڈھونڈ تے آگیاتھا)
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

مولانا یوسف صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔ جزاک اللہ خیرا
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فورم کی رونق میں اضافہ ہوگا۔

آپ کو الغزالی پر ہمیشہ خوش آمدید ۔

والسلام۔
 

محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

مولانا یوسف صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔ جزاک اللہ خیرا
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فورم کی رونق میں اضافہ ہوگا۔

آپ کو الغزالی پر ہمیشہ خوش آمدید ۔

والسلام۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مولانا صاحب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ پر کس پر ؟ ^o^||3
پرچہ دینے پر ؟
یا
جوابی پرچہ پڑھنے پر؟
(معذرت کے ساتھ )
(مجھے لگتا ہے آپ نے ہمارے جوابات نہیں پڑھے کیونکہ سوال نمبر 13 میں آپ سے سوال تھا جس کا جواب آپ نے دیا نہیں)~^o^~
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

حضرت میں آپ کو جواب دینا چاہتا تھا۔ لیکن لکھتے وقت ذہن سے نکل گیا۔

آپ کس قسم کی رہبری چاہتے ہیں ۔ آپ کو میں نے ذاتی پیغام بھی کیا تھا۔ آپ بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں ۔ شاید کسی لڑی میں ہماری منتظم اعلٰی صاحب بھی آپ کو کہ چکے ہیں آپ کسی سے پوچھ سکتے ہیں ۔ ہم یہاں علماء کی خدمت مت کے لیے ہیں جو پوچھنا ہو ۔ آپ پوچھ سکتے ہیں ۔ لیکن فورم کے قوانین کا خیال رکھنا لازمی ہے۔

والسلام
 

محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

حضرت کوئی بات نہیں جو بات دل میں آئی پوچھ لیا
رہبری اس بات کی کہ حالات کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں ۔ آپ کے ذہن میں کوئی مثبت پہلو ہو تو شاید ہم کو فائدہ ہوجائے ۔
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13: سوال کا میرا جواب یہ ہے
ایسے علماء کرام کی جماعت تیار کرنا ہے جو جدید علوم سے آراستہ ہو اور اقتصادی حالات سے بھی مضبوط ہوں
 

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

حضرت کوئی بات نہیں جو بات دل میں آئی پوچھ لیا
رہبری اس بات کی کہ حالات کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں ۔ آپ کے ذہن میں کوئی مثبت پہلو ہو تو شاید ہم کو فائدہ ہوجائے ۔
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13: سوال کا میرا جواب یہ ہے
ایسے علماء کرام کی جماعت تیار کرنا ہے جو جدید علوم سے آراستہ ہو اور اقتصادی حالات سے بھی مضبوط ہوں
کیا یہاں رائے دینے کی عام ارکان کو بھی اجازت ہے؟
 
Top