سبحان اللہ یہ میری خواہش کا مرکز تو نہیں ہے ۔

  • موضوع کا آغاز کرنے والا مدرس
  • تاریخ آغاز
م

مدرس

خوش آمدید
مہمان گرامی
پاک و ہند میں اگرچہ پیدائشی جھگڑا ہے لیکن پھر بھی دارالعلوم دیوبند کی
بناء مسلمانوں کا قلبی تعلق رہتاہے ۔

میری خواہش تھی کہ کو ئی ایسا فورم ہو جہاں انڈیا کے مسلمانوںسے سلام دعا ء ہو تی رہے۔کیا یہ ایسا ہی فورم ہے
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
مدرس نے کہا ہے:
پاک و ہند میں اگرچہ پیدائشی جھگڑا ہے لیکن پھر بھی دارالعلوم دیوبند کی
بناء مسلمانوں کا قلبی تعلق رہتاہے ۔

میری خواہش تھی کہ کو ئی ایسا فورم ہو جہاں انڈیا کے مسلمانوںسے سلام دعا ء ہو تی رہے۔کیا یہ ایسا ہی فورم ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
جی ہاں یہ انڈیا کا فورم ہے۔ اورالغزالی کا نظریہ ذاتی طور پر مسلک دیوبند ہے ۔لیکن کو شش یہ ہے یہاں جو بات کی جائے وہ اختلافات سے ہٹ کر کی جائے۔اور احترام انسانیت مقدم ہو۔ باقی آپ کی خواہش کہاں تک پوری ہوتی ہے وہ کہنا قبل از وقت ہے۔دعائے خیر میں یا د رکھیں
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم جی سب کو
وعلیکم السلام جی سب کی طرف سے
الغزالی بھائی ویری نایسس آپ نے بلکل ٹھیک کہا میں ھوں تو سنی. لیکن میں ہر مذہب کی دل سے عزت کرتا ھوں اور کبھی کسی بات پر بحث نہیں کی اور نا ہی میں ایسی باتیں اچھی لگتیں مجھے بس سب انسان ہیں اور یہ دیو بند ھو یا سنی ھو سب ہی تو مسلمان اس لیے ایسی بحث مجھے بلکل اچھی نہیں لگتی شکریہ الغزالی بھائی
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
بالکل یہاں اپ انڈیا کے مسلمانوں سے بھی بات کر سکتے ہیں اور پاکستانی مسلمانوں سے بھی بلکہ تمام دنیا سے یہاں پہ ساتھی اپکو نظر آئیں گے
باقی اختلافات تو ہر جگہ ہوتے ہیں کوشش یہ ہونی چاہیئے کہ انکو محبت ، صلح صفائی سے ختم کیا جائے
اور ایکدوسرے کا احترام ملحوظ خاطر رکھا جائے ہمیشہ
آپکی خواہش کہاں تک پوری ہوتی ہے یہ آپکو تبھی پتہ چلے گا جب آپ اس فورم کو جوائن کرینگے اور سب ساتھیوں سے بات چیت بڑھے گی تو ....
بیسٹ آف لک
آپکو الغزالی فورم پہ ہمیشہ خوش آمدید
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم مدرس
جب آپ ریگولر آئینگے تو آپ کو تب پتا چلے گا یہ کیسا فورم ہیں پلیز آپ بھی آیا کرو اور کچھ آپنے بارے میں بھی بتا دو آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوگی
والسلا م
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب مدرس صاحب، آپ کی خوشی اور دین اسلام سے محبت لائق تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے۔
الغزالی فورم پر آپ کی تشریف آوری ہم سب کےلیے خوشی کا باعث ہے اور ایک مدرس کی حیثیت سے ہمیں انتظار رہے گا کہ آپ اپنا درس دینا شروع کردیں۔ یقینا آپ کا درس ہمارے لیے باعث خیر و برکت ہوگا (ان شاء اللہ)
جیسا کہ تمام احباب نے آپ کو فرمایا ہے کہ آپ کے جوائن کرنے کے بعد ہی آپ کو اندازہ ہوسکے گا اس لیے عرض خدمت ہے کہ اپنے قیمتی مضامین اور اصلاحی پیغامات سے ہم سب کو نوازیں۔۔ آپ کی درست سمت میں رہنمائی کا ہم سب کو انتظار ہے۔۔
والسلام
 
Top