تفسیر کتاب جو مدینہ منورہ سے چھپی ہے

محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
نفحات العبیر فی مھمات التفسیر
مؤلف
مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاح
مہتم جامہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور
اب تک یہ کتاب ہندوستان میں طبع ہوتی رہی لیکن الحمد للہ دوماہ قبل اللہ کے نبی کے شہر مدینہ منورہ کے کتب خانہ مکتبہ دار الزماں سے شائع ہوئی ہے۔
یہ کتاب ایک سو چالیس کتابوں کا خلاصہ ہے
لنک
http://www.islamicvision.in/show_book.php?book_id=6
 
Top