مولانا طارق جمیل صاحب اور بھارتی اداکار عامر خان کی ملاقات کا حوال

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
حج کے موقع پر مولانا طارق جمیل صاحب اور بھارتی اداکار عامر خان کی مکہ میں ملاقات ہوئی ۔ اس کے بعد بھارتی اداکار عامر خان نے مولانا کو میسج کرکے کہا۔ حضرت میری نئی آنے والی فلم “تلاش“ کی کامیابی کی دعا کریں ۔ جواب دینا بھی ضروری تھا۔ اور دعا بھی نہیں ہو سکتی تھی ۔ مولانا نے اس کا کیا حل نکالا اور ملاقات کا احوال خود مولانا کی زبانی سنیں


http://tune.pk/video/1021302/-
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
RE: مولانا طارق جمیل ساحب اور بھارتی اداکار عامر خان کی ملاقات کا حوال

جزاک اللہ خیرا
 
Top