خط کا جواب

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
محبوبہ سے ملنے کا بڑا شوق تھا
ایک دن لکھ دیا خط اس کو

بھولی بھالی سمجھ نہ سکی میرے پیار کو
دےدیا خط اپنے بھائی مختیار کو

میں نے دریا کی بہت بڑی موج دیکھی
جب اپنے پیچھے مختیار کی فوج دیکھی

لوگوں نے کہا یہ کس پہ عزاب آیا ھے
دل نے کہا نس پتر تیرے خط دا جواب آیا ھے​
 
Top