سلاد کولیسٹرول کم کرنےمیں نہایت مفید ہوتاہے

سیما

وفقہ اللہ
رکن

لندن: ہری بھری اور تازہ سبزیوں کا سلاد ہر شخص کھانےکےساتھ پسند کرتا ہے۔ بہتر زائقےکےساتھ ساتھ سلاد بھرپور غذائیت کا خزانہ ہوتی ہے۔ غذائیت سےبھرپور سلاد اور سبزیاں نظام ہاضمہ پر بھی گراں نہیں گزرتی ہیں اور دن بھر کی پروٹین اور وٹامن کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ چکنائی سےپاک سلاد جسم کو ہشاش بشاش اور ہلکا پھلکا رکھتی ہےاور اس سےکولیسٹرول قابومیں رہتا ہے۔ جبکہ ضروری فائبر، آئرن اور کیلشیم کی اچھی خاصی تعداد بھی سلاد سےحاصل کی جاسکتی ہے۔ تازہ سبزیوں سےبنی سلاد کا استعمال سےدل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کےخطرات کو کم کرنےمیں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
.
 
Top