منکرین تصوف اگر اہلحدیث ہیں تو جواب دے

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
خاکسار اس سے پہلے بھی بہت دفعہ ذکر کر چکا ہے کہ منکرین تصوف اہل حدیث کے لبادہ اوڑھ کر مسلک اہل حدیث کے لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں ،اہل حدیث کے عقائد کیا تھے ،مشہور اہحدیث مولانا میر سراجامنیرا میں نبی اکرم ﷺ کے بعد از وفات عالم و آب وگل میں تشریف آوری کے قائل ہیں:
image.png

اب میرا منکرین تصوف سے سوال ہے کہ آپ لوگ اس طرح کی باتوں پر اہل حناف کو تو مشرک کہتے ہو تو مولانا میر ؒ کو کیا کہو گے؟؟
اگر یہ مشرک نہیں تو ان واقعات کو کیا کہو گے؟؟؟
 
Top