ابو طلحہ حنفی

ابو طلحہ

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ اس پر فتن دور میں دین کی صحیح رہنمائی کے لئے کوشاں ہے ۔ بلخصوص فتنہ غیر مقلدیت اور فتنہ بریلویت کے رد میں میں ۔ ان شاء اللہ کوشش کرونگا ان ہی کے متعلق کچھ لکھنے کی
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
@ابو طلحہ صاحب فورم کو پسند کرنے کا شکریہ
اگر آپ اپنا تعارف پیش فرمادیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ ہمیں آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
آپ کو الغزالی پر ہمیشہ خوش آمدید
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محترم ابو طلحہ صاحب خوش آمدید۔
جزاک اللہ! آپ تشریف لائے۔
یہ سب تمہارا کرم ہے اللہ!
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔

آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا۔ جزاکم اللہ
 
Top