ایک لڑکا پریشان بیٹھا تھا
دوست : کیا ہوا ؟؟
لڑکا : ایک لیٹر آیا ہے اس میں پستول کی ایک گولی ہے اور لکھا ہے کہ میری بہن سے ملنا چھوڑ دو ورنہ گولی مار دوں گا
دوست : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ، تم ملنا چھوڑ دو
لڑکا : یہی تو مسئلہ ہے یار ، اس نے بہن کا نام نہیں لکھا اب میں کس کس سے ملنا چھوڑوں