پی ڈی ایف کنونٹر پرابلم

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم! میں امیج ٹو پی ڈی ایف کنونٹر استعمال کرتا ہوں ،میرے ساتھ پرابلم یہ کہ جب میں کوئی بڑی کتاب امیج سے پی ڈی ایف میں بنانا چاہتا ہوں تو کنؤنٹر پی ڈی ایف میں کنونٹر نہیں کرتا۔
مثلاًا بھی میرے پاس 337 صفحات کی ایک کتاب جسے میں
jpgi امیج
سے پی ڈی ایف میں کنونڑٹ کرنا چہاتا ہوں تو اگر دوحصوں میں کروں تو ہو جائے ،مگر جب مکمل تین سو سنتیس صفحات کنورٹ ٹو پی ڈی ایف کروں تو نہیں ہوتے اسکا کیا حل ہے ،اگر کوئی اچھا سا امیج کنونٹر ہو تو اسکے بارے میں معلومات بھی دے۔شکریا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

ایک سوفٹ وئیر ہے۔ اس سے میں امیج پی ڈی ایف کرتا ہوں ۔ کبھی میں نے زیادہ صفحات تو نہیں کیے۔ آپ کو لنک دے رہا ہوں شاید کام آجائے۔

Image to PDF Converter Free

500618e9cfe40a0e79143594fb0eeb1f0296_1image2pdf_540x396.gif
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

ایک سوفٹ وئیر ہے۔ اس سے میں امیج پی ڈی ایف کرتا ہوں ۔ کبھی میں نے زیادہ صفحات تو نہیں کیے۔ آپ کو لنک دے رہا ہوں شاید کام آجائے۔

Image to PDF Converter Free

500618e9cfe40a0e79143594fb0eeb1f0296_1image2pdf_540x396.gif

جی یہی استعمال کر رہا ہوں مگر کامیابی نہیں ملی
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
آپ کو درسگاہ پر جو لنک دیا ہے۔ اسے دیکھ کر بتائیں۔ ورنہ کوئی حل نکالتے ہیں جی اس کا۔ بے فکر ہوجائیے ان شاء اللہ۔
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:

اصل میں پرابلم یہ ہیں کہ بڑی کتاب کو کنورٹ نہیں کر رہا۔واٹر مارک کا آپشن نہیں ہے،اور فائل کا سائز بھی کم کرنا ہے۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
یہ دونوں بھی ٹرائی کریں۔ ایک مفت ہے اور ایک کی ”کیز“ اس میں موجود ہیں۔
http://www.mediafire.com/download/jt3g8e2matq64ev/image-to-pdf.exe
http://www.mediafire.com/download/9yg3fbt5qhdc0pc/Img2PDFConverterv3.3.0.zip

اگر ان سے بھی کام نہ چلے تو یوں کریں کہ بڑی کتاب کو کنورٹ کرنے کے بجائے آپ یوں کریں کہ پارٹس کرلیں اور پھر بعد میں ان پارٹس کو مرج کرلیں۔ کہیں آپ کا سسٹم کمزور تو نہیں؟ یہ بھی مسئلہ کرسکتا ہے؟

واٹر مارک آپ بعد میں بھی لگا سکتے ہیں۔ یا پھر آپ فاکسٹ فینٹم یا پھر اس کے لیے آپ کو ایڈوبی ریڈر پرو یوز کرنا ہوگا۔ جو سائز میں بہت زیادہ اور انسٹال ہونے کے بعد ڈیڑھ جی بی قریبآ جگہ گھیرتا ہے۔ ایڈوبی ریڈر سے ہم حجم وغیرہ بھی کم کرسکتے ہیں۔
 
بھائی میراسسٹم تو3گیگاہےاور1جی ی ریم ہے،آپ ایڈوبیریڈرکالنک اورطریقہ استعمال بتادے۔شکریہ
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:

ایڈوبی ریڈر کا براہِ راست لنک شاید مشکل سے ملے، البتہ ٹورینٹ پر آسانی سے مل جائیں گے۔

طریقہ استعمال آسان ہے
اسکرین شاٹ دیکھیے!
ReducePDFSize.png
 
حضرت بہت ٹرائی کیا ہے مگر ایکتوبیٹ انسٹال نہیں ہوتا ،اسکا کوئی حل بتائیں جناب؟÷
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
مسئلہ کیا آرہا ہے؟
پیامبر بھائی آپ کا بہت شکریا۔بازار سے سی ڈی لیکر ایکروبیٹ7 انسٹال کیا ہے،اور پی ڈی ایف فائل کو تقریباً 60 پرسنٹ کم کیا جا سکتا ہے ،مگر یہ حقیقی کامیابی نہیں ،اس سے بھی زیادہ ممکن ہے،وہ کونسا سافٹ ویر ہے جس سے یہ کام ہو رہا ہے کیونکہ دیکھا گیا کہ بڑی بڑی بکس بالکل چھوٹے سائز (ایم بی) میں دستیاب ہیں
 
جزاک اللہ قریشی بھائی!
میں بھی ایسے سوفٹ کی تلاش میں ہوں۔ دعا کریں مل جائے تو یہاں بھی شیئر کردوں گا ان شاء اللہ۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ایڈوب ایکروبیٹ سے میں کام لے رہا ہوں ،تحقیق یہ ہے کہ یہ کہ ایک سوفٹ ویر ڈھونڈا ہے ،انشاء اللہ کامیاب ہو گیا تو آپ کو بتاوں گا۔
بہت خوب۔ تحقیق جاری رکھیے۔
در اصل میں نے بھی اس پر تحقیق کی تو ایک سوفٹویئر بہت اچھا ملا ہےجس کا تذکرہ میں نے اس موضوع میں آخر میں کیا ہے۔ضرور دیکھیے گا۔
 
Top