لطیفہ

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر


لطیفہ
ایک آدمی )بچے سے :)”کیا تم رات کو دعا پڑھ کر سوتے ہو؟“۔ بچہ نے جواب دیا:”نہیں‘ البتہ میری ماں دعا پڑھتی کر سوتی ہے“۔

آدمی:” وہ کیا پڑھتی ہیں؟“۔

بچہ:”یا اللہ تیرا شکر ہے کہ منا سو گیا ہے“۔
 
Top