میرے مرنے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
ایک زمانہ قبل میں نے کہیں یہ پڑھا تھا۔۔ اب یاد آ گیا ہے تو آپ حضرات کی خدمت پیش کر رہا ہو ں ۔ ۔

میرے مرنے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔

مجھے دفن کرنے سے پہلے

کوئی میرے دل کو نکالو یارو!!!

کہیں ۔ وہ بھی دفن نہ ہو جائیں میرے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔

جو میرے دل میں رہتے ہیں ۔
 
Top