سبحان اللہ کیا دل کی بات کہی۔واقعی اب برسنا چاہئےچہرے پہ میرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو، برس جاؤ کسی دن
امجد اسلام امجد
ہاہاہاہاسبحان اللہ کیا دل کی بات کہی۔واقعی اب برسنا چاہئے
کہتے ھیں تری زلف پریشاں کو زندگی
اے دوست زندگی کی تمنا بری نہیں
چہرے پہ میرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو، برس جاؤ کسی دن
امجد اسلام امجد
ہم ادا کر نہ سکے شوق محبت کی نماز
عمر جب بیت چلی ، بات وضو تک پہنچی