میرے پیارے چمن :: الوداعی ترانہ برائے طلبائے دورۂ حدیث دار العلوم دیوبند (وقف)

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
دیوبند میں دو مدرسے ہیں ۔دار العلوم اور دا رالعلوم (وقف )۔ تفصیل پی یم کی جا سکتی ہے

۔۔۔ شکریہ قاسمی صاحب ۔ ۔ ۔

مجھے علم ہے اس بات کا۔ ۔ ۔ شاید میں نےعنوان صحیح سے نہیں دیکھا تھا۔ ۔ ۔
وہی کنفرم کرنا تھا کہ یہ وقف کا ہی ویڈیو ہے نا۔۔۔

آپ سب کو ہونے والی تکلیف کے لئے معذرت :):)
 
Top