علماء رہنمائی فرمائے،شریعت کا کیا حکم ہے۔

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
ای ڈیڈی کے نام سے ایک کمپنی ہے جو آن لائن بزنس کے متعلق ہے،کیا اس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟
http://edady1.weebly.com/faq.html
کیا ان کا طریقہ کار شرعی اصولوں پر ہے؟
اگر کسی صاحب نے اس بارے میں رہنمائی لی ہو تو پلیز شئیر ضرور کیجئے گا۔
 
Top