یہ آج کل امریکی جاسوسوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی ۔
اچانک ایک چوہے نے آ کر فائرنگ شروع کر دی تو سب دُبک کر بیٹھ گئے ۔
چوہے نے شیر سے کہا : " اگر خیریت چاہتے ہو تو ولیمے کا کھانا خاموشی سے میرے بِل میں پہنچا دینا ۔۔ "
چوہے کے چلے جانے کے بعد ہاتھی نے شیر سے کہا : " یار ! تم جنگل کے بادشاہ ہو اور وہ ایک حقیر سا چوہا تمہارے سامنے بدمعاشی کر رہا تھا ۔ لعنت ہے ۔۔ "
شیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : " تم نہیں جانتے ، یہ آج کل امریکی جاسوسوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے ۔۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
حقیقت ہے، آج کل کے چوہے ان گیدرنگز کی وجہ سے بھرم دیتے ہیں۔
یہ لطیفہ ذرا سی ترمیم کے ساتھ زیادہ لطف دے گا، میرا مطلب ہے جن کےامیر ”بے سُرے بابا “ کہلاتے ہیں۔
 
Top