ایک بار پیناڈول دے کر دیکھ لیں

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

ایک مُرغا اپنے مالک کی چارپائی کے پاس بیٹھا تھا، اس آدمی کی بیوی اس کے پاس آئی اور اُس کے ماتھے پہ ہاتھ لگا کے بولی :
آپ کو تو بہت تیز بخار ھے !!!!!!!
میں آپ کے لئے ابھی مرغے کی یخنی بنا لاتی ہوں !!!
مُرغا گھبرا کر بولا :
بہن جی !
ایک بار پیناڈول دے کر دیکھ لیں
 
Top