اعلان

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عامر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
اعجاز الحسینی صاحب کی بغیر اطلاع طویل غیر حاضری کی وجہ سے جناب شاہ زاد صاحب کو جوائنٹ ''سوپر موڈریٹ'' بنا دیا گیا ہے۔ہم اعجاز الحسینی کے لئے دکھی بھی ہیں اور متجسس بھی ۔اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ فر مائے ۔آمین۔
جناب بلال جیٹ صاحب کو ''ویڈیو سیکشن'' کا موڈریٹ بنایا گیا ہے۔ ان دونوں حضرات کو الغزالی فیملی کی طرف سے مبارک باد۔ امید ہے ان سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ والسلام
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتی ہوں آپ دونوں اپنی زمیداری پوری کرنے کی کوشش کرو گے
والسلام
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
عامر محمد جی بلال بھائی جیٹ نہیں جٹ ہیں ....ہاہا
اور میری طرف سے بھی دونوں ساتھیوں کو بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیما نے کہا ہے:
السلام علیکم
دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتی ہوں آپ دونوں اپنی زمیداری پوری کرنے کی کوشش کرو گے
والسلام

-------------------------------

یہ کیا کہہ رہی ہے زمینداری مطلب کھیتی باڑی ۔یہاں تو خوب بے عزتی ہوتی ہے ۔۔۔یا اللہ اٹھالے یہ دیکھنے سے پہلے۔۔۔۔۔
مجھے نہیں ان کو
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
زین نے کہا ہے:
سیما نے کہا ہے:
السلام علیکم
دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتی ہوں آپ دونوں اپنی زمیداری پوری کرنے کی کوشش کرو گے
والسلام

-------------------------------

یہ کیا کہہ رہی ہے زمینداری مطلب کھیتی باڑی ۔یہاں تو خوب بے عزتی ہوتی ہے ۔۔۔یا اللہ اٹھالے یہ دیکھنے سے پہلے۔۔۔۔۔
مجھے نہیں ان کو

زین دو جماعت پڑھ لیتے تو اج یہ دن دیکھنے کو نا ملتا ہاہاہاہاہاہاہاہاہا:-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
یارو کیا کھیتی باڑی بے عزتی کا کام ہے %||:-{

بھیا اصل میں میں ایک زمیندار ہوں اور اپنا کام خود کرتا ہوں ۔ ایک تو گندم کی کٹائی تھی دوسرا کپاس کی بوائی کا مسئلہ تھا اور ان دنوں میں تو مجھے اپنا ہوش نہیں ہوتا بلکہ آرام بھی کھیت میں کسی درخت کے نیچے لیٹ کر کر لیاجاتا ہے ۔ اس لئے نیٹ پر آنا تو بہت دور کی بات ہے گھر والوں کو بھی مشکل سے نظر آتا ہوں ۔ یہی وجہ تھی کہ میں نیٹ پر حاضر نہیں ہو سکا اور اب کام کچھ کم ہوا ہے اور میں بھی حاضر ہو گیا ہوں ۔


میری طرف سے شاہ زاد صاحب اور بلال جٹ کو بہت بہت مبارک ہو
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top