بستان العارفین :امام محی الدین بن شرف نوویؒ المتوفی 676ھ ترجمعہ مولانا حامد الرحمن صدیقی کا ند ھلوی

qureshi

وفقہ اللہ
رکن


بستان العارفین مشہور محدث امام ابوبکر محی الدین بن شرف الننوی ؒ المتو فی 676ھ کی تصنیف ہے آپ بہت بہت بڑے محدث اور متقین کے امام تھے،۔
بستان العارفین "جسکا اردو ترجمعہ ہدیہ ناطرین ہے ،جو مختصر مگر جامع کتاب ہے،حدیث ،تصوف و سلوک ،عقائد و فقہ کے مجامین پر مشتمل ہے،۔
یہاں پر میں یہ عرض کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ احباب جو تصوف و احسان پہ چیں بہ چیں ہوتے ہیں،وہ اس کتاب کا باغور مطالعہ فرمائیں اور دیکھے کہ اہل علم کے نزدیک صوفیا کا کیا مقام و مرتبہ ہے۔


DOWNLOAD
 
Top