سلطان محمودغزنوی رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ کا واقعہ حضرت اقدس مولانا مفتی زرولی خان مدظلہ کی زبانی سنیے۔آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔آج جو لوگ بغیر سوچے سمجھے علماء اکرام پر طرح طرح کی تبرہ بازی کرتے ہیں ۔ میں اُن سے کہوں گااپنے وقت سے صرف 7منٹ نکال کر حضرت کا یہ بیان سُن لوتمہیں معلوم ہو جائے گا۔ کہ دین کا عالم کون ہے ،اور اس کا مقام کیا ہے۔
 
Top