لطیفہ

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
دوست :پرسوں میری بیوی کنویں میں گر گئی خاصی چوٹ آئی بہت چیخ چلا رہی تھی
دوسرا دوست :اب کیسی ہے؟
دوست: اب ٹھیک ہے ، کل سے کنویں سے آواز نہیں آرہی !
 
Top