تصوف /سوال وجواب

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
تصوف /سوال وجواب
تصوف سولات و جوابات اور تحقیقات میں آپ تصوف پر پوچھے گئے سوالات اور مقالات کا مطالعہ کر سکتے ہیں ،سوالات پوچھنے کےلئے ای میلibne_m.jee@hotmail.com یا اس پیچ پر ربطہ کیجئے۔جواب کے اوپر کلک کرنے کی صورت میں خود بخود ایک پیچ کھل جائیں گا ،جس میں آپ سوال اور اسکا جواب ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
1۔ سوال ۔اہل تصوف کے دو نظریات و حدت الوجود اور وحدت الشہود کا کیا مطلب ہے ۔وضاحت فرمائیے ۔
جواب

2۔ سوال:۔کفیات کا وہ علم جس کو آپ برکات نبوتﷺ کی اصطلاح دی ہے یا عرف عام میں جسکو تصوف کہا جاتا ہے،آپ کا یہ کہنا کہ کہ علم کفیات کی شکل میں بغیر الفاظ و حروف کے ہے،اس پر شرعی دلیل درکار ہے،جواب مفصل دیجئے گا۔؟
جواب
سوال :۔برکات نبوتﷺسے کیا مرادہے۔تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔؟
جواب
سوال:۔کیا صوفی ازم اور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا پیش کردہ دین ایک ہی ہے - اگر ایسا ہی ہے تو اس کے لئے" صوفیت " کی نئی ا صطلا ح استمعال کرنے کا کیا جواز ہے؟؟ - اگر یہ اسلام سے ہٹ کر دین اسلام پر چلنے کا ایک نیا طریقہ کار ہے تو پھر قرآن کی اس آیت کا کیا مطلب ہے - ؟؟
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ سوره المائدہ ٣
آج میں تمہارے لیے تمہارا دین پورا کر چکا اور میں نے تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور میں نے تمہارے واسطے اسلام ہی کو دین پسند کیا -جب دین مکمل ہو چکا تو پھر یہ طریقت و سلوک وغیرہ کے کیا معنی اور کیا اہمیت ؟(ایک اہلحدیث کا سوال)۔
جواب
سوال 1:۔ کیا اذکار و اشغال مشائخ و ہیئت جلسہ ذکر‘ اور دو وقت ذکر کرنے اور اجتماعی طور پر ذکر کرنے کا وجود قرنِ ثلثہ میں ملتا ہے جو قرون مشہور باالخیر ہیں‘ اگر ان کا وجود قرونِ ثلثہ میں موجود نہ تھا تو اس کو بدعت کہنا بعید نہ ہو گا ؟
جواب
4-کیا تصوف ایک بدعت ہے؟
جواب
 
Top