میرا تعارف میں خود ہی ادھر مار دیتا ھوں ۔۔کاپی پیسٹ

  • موضوع کا آغاز کرنے والا زین
  • تاریخ آغاز
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
نام۔۔۔زین آکاش
یہ نام میری ماں نے رکھا ھے
لقب ہے۔۔۔زین
عمر۔۔۔15/3/1984
شھر۔۔۔پشاور۔۔پاکستان
تعلیم۔۔۔ڈی۔کام
تعلیم میرے خیال میں انسان حاصل کرکے ہی اپنے زندگی کا مقصد جان سکتا ھے
مشاغل۔۔۔کتابیں پڑھنا۔۔۔کمپیوٹر۔۔۔سیاحت۔۔ ۔وغیرہ

میں سعودی عرب ائر لائنز میں ھوں

بس جو چل رھا ھے اس سے اچھا مستقبل دوسرا نہیں ھو سکتا
اردو سے تعارف گوگل سرچ کے زریعے ھوا

اس فارم سے تعلق سیما جی کے ذریعہ ہوا اور اگر کوئی غلطی کی تو اس کے کان پکڑ لیں ۔آپ پر یہ ظلم سیما جی نے کیا ہے۔
شکریہ
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ زین جی
اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر آپ پاک آپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے آمین
اور یہ آپ باہر جانے والی بات کیوں بار بار کر رہے ایسے نہیں کہتے نا پھر کیا ہے غلطی تو انسان سے ہو ہی جاتی سیما بہن بہت اچھی ہیں لیکن تعارف کی بات نا کرلیناان سے وہ پہلے ہی فورم ہم کم کم آ رہی ہیں.
:)/\:) :)/\:)
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ سب کا شکریہ اور امید کر تا ہوں کہ آپ لوگ مجھے زیادہ دیر تک برداشت کرینگیں
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
تانیہ جی آپ کا شکریہ اور ان سب کا جو اس فارم سے منسلک ہیں
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ۔
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
محترم جناب زین صاحب دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید. اُمید کرتا ہوں کہ یہاں پر بہت اچھا محسوس کریں گے اور اپنے قیمتی اقوال سے نوازیں گے...
الغزالی فورم پر ہمیں مخلص دوستوں کی ضرورت ہے اور یقینا آپ کے مزاج کی انکساری اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ ہمارے لیے بہترین دوست ثابت ہوں گے ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اور ہمیں آپ کے لیے اچھائی چننے کا ذریعہ بنائے اور ہم سب کو دین اسلام کا سچا خادم بنائے۔ آمین
 
Top