محمد یوسف صدیقی صاحب خوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
imagehost


imagehost
imagehost
imagehost

imagehost

@محمد یوسف صدیقی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

14.gif

آپ آئے بہار آئی

7252d1239206488-welcome-animated-white-dov-gif

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

imagehost

آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

imagehost
 

محمد یوسف صدیقی

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالی ٰ الغزالی کی ٹیم کو جزائے خیر سے نوازے
ایک عرض کرتا ہوں کہ فتنہ غیر مقلدیت کے ساتھ ساتھ فتنہ بریلویت کا بھی ردکریں ،ان میں سے ایک فرقہ قرآن وحدیث کا نام لیکر سلف صالحین سے بد ظن کر نے پر لگا ہے تو دوسرا عشقِ رسول کی آڑ میں شرک وبدعات پھیلانے پر لگا ہے،دونوں میں قدرِ مشترک ایک ہی ہے اپنے علاوہ کسی کو مسلمان نہ سمجھنا۔اللہ تعالی فتنوں کی سرکوبی کرنے میں آپ کی مدد فرمائے
 
Top