قیمتی باتیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اگر کوئی تم سے ناراض ہےاور اُسے اس بات کا غرورہے
کہ تم اُسے منالوگے
تو اُس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا۔
(قول منسوب:حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
 
Top