سیما صاحبہ کا تعارف

  • موضوع کا آغاز کرنے والا زین
  • تاریخ آغاز
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیماء جی سے درخواست ہے کہ اپنا تعارف پیش کریں ۔۔۔ادھر تو بہت دوڑایا اب ہم آپ کے فارم میں وہی پرچہ لے کر آئے ہیں
------------------------------------------------------------
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


یا





اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
 
Top