ضروری اطلاع!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیرو عافیت ہوں گے۔
فورم کے تمام ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بندہ ’’سرحدی‘‘ ایک ضروری کام سے کسی اور مقام پر ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔ یہ سلسلہ اُمید ہے کہ دس سے پندرہ دن تک جاری رہے گا ۔ بندہ الغزالی فورم پر نہ آنے کی وجہ سے بہت افسردہ ہے لیکن مجبوری ہے جس کا حل اس وقت میرے پاس نہیں ہے۔
میں پوری کوشش کروں گا کہ دن رات میں ایک کسی جگہ سے کوشش کروں گا کہ اپنی حاضری کو یقینی بناوں۔
لہٰذا گزارش ہے کہ مذکورہ بالا ایام کی رخصت منظور فرماتے ہوئے بندہ کو دس پندرہ کی چھٹی عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
والسلام
دعاؤں کا طالب
سرحدی
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نیرنگی زمانہ کہیں یا گردش وقت۔ پہلے آپ میری خیریت کیلئے پریشان تھے اب میں آپ کے دیدار کو ترس رہا تھا۔اللہ عافیت کا معاملہ فر مائے۔ آپ کی عدم موجودگی شدت سے محسوس ہو گی ۔پر ایک آس تو رہے گی ۔پلیز اس آس کو نہ توڑنا۔اپنا خیال رکھنا ،میری طرف سے بچوں کو پیار ۔والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top