فضائل اعمال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہندو پاک میں فضائل اعمال کا عربی ترجمہ بکثرت دستیاب ہے ۔متحدہ عرب امارات کی جماعتین دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھر رہی ہیں سب کے پاس عربی ترجمے ہوتے ہیں۔واقعی اندھے بہروں کو نہ کچھ سجھائی دیتا ہے اور سنائی دیتا ہے۔استغفرا للہ
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن

میں سمجھتا ہوں کہ یہ لوگ جان بوجھ کر اس طرح کر کے عام لوگوں کے ذہین میں غلط فہمیاں ڈالنے کی نا کام کوشش کر رہے ہیں۔
فضائل اعمال کے مقابلے میں یک فضائل اعمال ان لوگوں نے بھی لکھی ،مگر خلوص"شیخ الحدیث" کا کہاں سے لائے۔نتیجتا اسکا درس
انکے اپنے حلقے میں بھی مقبول نہیں۔ بات اس میں بھی اللہ رسول کی ہے ،مگر یہاں سے پتا چلتا ہے کہ اہل اللہ کی محبت کس طرح
اللہ لوگوں کے دلوں میں ڈالتا ہے۔
 
Top