کتاب کا نام : غبار راہ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
کتاب کا نام : غبار راہ
Size:26MB
غبار راہ کے مصنف کو دنیا ایک صوفی کامل کی حثیت سے جانتی ہے،انکی یہ تحریر ایک سفر نامہ ہے ،جس میں دنیا کی مختلف تہذیبوں کا مطالعہ بھی ہے اور لافانی پیغام بھی ہے،آپ مد ظلہ العالی نے نگر نگر اورر ملکو ملکوں ایک مشن مقصد کے لئے تشریف لے کر گئے ،وہ مشن تھا بارگاہ نبوی ﷺ سے ملا ہوا،کہ اللہ کی مخلوق کواللہ کے در پر لایا جائے۔اس سفر نامے میں شیروں کی کچھار کا بھی ذکر ہے ،جسے ہم علاقہ غیر کہتے ہیں ،اس سفر نامہ میں یورپ ،امریکہ کی تہذیبوں کا جہاں ذکر ہے ،وہاں انکی اندروں خانہ کہانی کا بھی پتہ چلتا ہے کہ مال و زر اور عیش وعشرت کے پیچھے کیا حقیت ہے؟اس سفر نامیں مصنف کے دروس کا بھی ذکر ہے جو آپ نے دوران سفر تعلقین فرمائیں ،یہ سفر نامہ حقیقت میں یاک انقلابی سفر ہے جس کی حقیقت اسکے مطالعہ ہی سے پتہ چلتی ہے۔
ڈؤن لوڈ
 
Last edited by a moderator:

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
الغزالی کے قوانین کے مطابق آپ یہاں فی الحال بیرونی لنکس شیئر نہیں کرسکتے۔ براہ کرم آپ کتابوں کے لنکس بلاگ کے دینے کے بجائے براہ راست فورم پر دیا کریں۔ شکریہ۔
والسلام
یہ کب تک لنکس شئیر کرنے کی اجازت ملے گئ ۔اس لئے کہ جو بھی تحریر ہو اسکے حوالہ کے لئے لنکس تو دینا پڑھتا ہے ،میری گذارش ہے کہ اس پر نظر ثانی فرمائیں۔
 
Top