بیت بازی کا کھیل

پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری...
یہ نظم اقبال کی ہے؟ یا پھر؟
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
نہ ادھر ادھر کی بات کر' یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں کی خبر نہیں' تیری رہبری کا سوال ہے​
 

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
اسکو بچھڑنے کے ڈھنگ بھی نہیں آتے
مجھ سے دور رہ کر بھی وہ قربتوں میں رہتا ہے
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
اپنی گھر والی سے اک دن شیخ بولے نیک بخت
مجھ سے لڑنے سے تو بہتر تھا کہ لڑتی انتخاب
فائدہ اتنا تو ہوتا مجھ کو تیری ذات سے
مفت مل جاتا مجھے مرد اؤل کا خطاب
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
اپنی گھر والی سے اک دن شیخ بولے نیک بخت
مجھ سے لڑنے سے تو بہتر تھا کہ لڑتی انتخاب
فائدہ اتنا تو ہوتا مجھ کو تیری ذات سے
مفت مل جاتا مجھے مرد اؤل کا خطاب
[/size]

بہت خوب۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔


بات چاہے بے سلیقہ ہو مگر
بات کرنے کا سلیقہ چاہئے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اس سے اک بار تو روٹھوں میں اس کی مانند
اور میری طرح سے وہ مجھکو منانے آئے
اس کوچے میں کئی اس کے شناسا بھی تو ہیں
وہ کسی اور سے ملنے کے بہانے آئے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اک میں ہی نہیں کوچہ یار سے نکلا
چاک دل چاک گریباں ہو کر
یہ بیٹھے بٹھائے تمہیں کیا سوجی
سوئے بت خانہ ہوئے مردِ مسلماں ہو کر
 
Top