ہم نہیں چاہتے رنگ میں بھنگ ڈالیں۔سنا ہے ہر شب "شبِ برات "ہر دن"روزِ عید"کی طرح ہے۔جزاکم اللہ خیرا۔ اتنا زبردست کام ہوا اور ہمیں خبر بھی نہیں۔
دعا کریں اللہ فصلِ گُل کو زوال نہ دے تاکہ اس آنگن میں ”پھول بوٹے“ کھِلتے رہیں ۔ ؛-)ہم نہیں چاہتے رنگ میں بھنگ ڈالیں۔سنا ہے ہر شب "شبِ برات "ہر دن"روزِ عید"کی طرح ہے۔
الٰہی فصل گل کو ثبات دے پھول آنگن میں اتنے کھلیں کھلیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا کریں اللہ فصلِ گُل کو زوال نہ دے تاکہ اس آنگن میں ”پھول بوٹے“ کھِلتے رہیں ۔ ؛-)
قاسمی صاحب کہیں پھول اتنے نہ کھل جائیں کہ ”مالی“ پریشان ہوجائے۔الٰہی فصل گل کو ثبات دے پھول آنگن میں اتنے کھلیں کھلیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔