راجہ صاحب کو شادی خانہ آبادی مبارک

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی انتظامیہ وجملہ اراکین کی طرف سے جناب راجہ صاحب الغزالی فورم کے فاؤنڈر " کی شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد۔عا ہے اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو سدا سکھی رکھے۔تمام ہموم وغموم سے بچائے رکھے۔آمین۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب مٹھائی کون کھلائے گا مجھے
:rolleyes:
کیا خوب۔سبحان اللہ !آپ تو ہم سب کو مٹھائی کھلائیں گےداؤد اور پیامبر آپ کو کھلائیں گے ۔تاکہ تمہاری دعا ان کو لگ جائے اور بھائی لوگوں کا بیڑا پار ہو جائے۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
راجہ بھائی آپ کو میری طرف سے شادی خانہ آبادی مبارک ہو۔
27.jpg

اللہ پاک ہمیشہ آپ کو خوش رکھے۔اور آپ کی یہ از دواجی زندگی خوشیوں، برکتوں، اور رحمتوں سے بھر دے آمین۔
bjI9iV2.png
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
راجہ بھائی (اب تو انکل ہوگئے :پ) کو شادی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے درمیان اتفاق اور محبت اور ہم آہنگی کو دوام رکھے، اور اس رشتے کو ”سرورُ دَهرٍ“ بنائے۔ آمین
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
راجہ صاحب کا شائد حال کچھ اس طرح ہوگیا ہے
جب سے ہوئی ہے شادی یہ حال ہوگیا ہے
دل غم کو رورہا ہے ،غم دل کو ہورہا ہے(قہقہ)
شادی کا دن ہے اور آج کا دن ہے ۔راجہ صاحب کا کچھ اتا پتہ نہیں
کاش !داؤد الرحمن ہی کچھ خبر دیدیتے۔
 
Top