بے چارہ فراز

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ٹوٹ جانے میں چیرے جانے میں کیا فرق ہے ؟
اکثر جملوں میں دل چیرے جانے اور ٹوٹ جانے کا ذکر سنا ہے
دل چہرے جانے کا ذکر وہ شاعر کرتے ہیں جو قصائی ہیں ۔۔اور دل ٹوٹ جانے کا ذکر وہ شاعر کرتے ہیں جو لوھار ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دل چہرے جانے کا ذکر وہ شاعر کرتے ہیں جو قصائی ہیں ۔۔اور دل ٹوٹ جانے کا ذکر وہ شاعر کرتے ہیں جو لوھار ہیں
اور بڑھئی دل پر آری چلانے کا ذکر کرے گا۔
ایک بات پوچھنی تھی یہ مولوی اور حلوہ کا کیا کنکشن ہے؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک بات پوچھنی تھی یہ مولوی اور حلوہ کا کیا کنکشن ہے؟
میرا خیال ہے مولوی اور حلوہ کو لازم مانا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے یہ صرف عرف عام میں مشہور ہے حقیقی زندگی کم از کم میں نے ایسا نہیں دیکھا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا خیال ہے مولوی اور حلوہ کو لازم مانا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے یہ صرف عرف عام میں مشہور ہے حقیقی زندگی کم از کم میں نے ایسا نہیں دیکھا
لیکن میں نے دیکھا ہےکیوں کی میرے خاندان میں سب ہی میٹھے کے شوقین ہیں ۔ ددھیال تو پورے کا پورا مولوی اور میٹھے کو شوقین ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بس پوچھ لینے دیں دل و جگر کو راحت وسکون نصیب ہوگا
وہی تو ان کو نہیں چاہیے کہتے ہیں راحت اور سکون کے نام تبدیل کر لیجیے جیسا کہ راحت کی جگہ راحیلہ اور سکون کی جگہ سکینہ
 
Top