میری اتباع کرو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آپ فرما دیجئےکہ اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہومیری اتباع کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرنے لگیں گےاور تمہارے سب گناہوں کو معاف کردیں گےاور اللہ تعالیٰ بڑے معاف کرنے والے،بڑی عافیت فرمانے والے ہیں۔
سورۃ آل عمران:31
 
Top