اہل خانہ کے ساتھ حسن سلوک

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مومنو!تم کو جائز نہیں کہ زبردستی عورتوں کے وارث بن جاؤاور(دیکھنا)اِس نیت سے کہ جو کچھ تم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے کچھ لے لوانہیں(گھروں میں) مت روکناہاں اگر کھلے طور پر بدکاری کی مرتکب ہوں (تو روکنا نامناسب نہیں)اور اُن کے ساتھ اچھی طرح سے رہواگروہ تم کو نا پسند ہوتوں عجب نہیں کہ تم کسی چیز کو نا پسند کرو اور اللہ تعالیٰ اس میں بہت سی بھلائی پیدا کردے۔

سورۃ النساء،آیت:19
 
Top