یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

عبیداللہ عبید

وفقہ اللہ
رکن
میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔

میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔

اور امانت علی صاحب والا کنورٹر بھی آزمایا لیکن اس سے بھی ناکامی ہوئی ۔

میرے پاس سسٹم میں دونوں ان پیج ہیں یعنی ان پیج 2000 اور ان پیج تھری۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
یہ کنورٹرز کبھی کام کرتے ہیں، کبھی نہیں۔ امانت علی والا کوئی خاص کنورٹر ہے؟
انٹرنیٹ پر ایک نایاب کنورٹر کے نام سے ملتا ہے۔ ایک یونیکوڈ کنورٹر اور ایک صرف یو سی کے نام سے۔
بظاہر یونیکوڈ کنورٹر سرچ کرنے سے تینوں ہی ریزلٹ میں آتے ہیں۔
 
میرے اندازے کے مطابق یہ یوسی کنورٹر امانت علی والا ہے۔
 
Top