ملائی یا بالائی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ملائی یا بالائی​
کہتے ہیں لکھنو کی پرانی زبان میں بالائی کو ملائی کہتے تھے۔چنا نچہ نواب اودھ آصف الدولہ بہادر کو یہ اسقدر پسند تھی کہ خاص اہتمام سے ان کے لئے تیار کی جاتی تھی ،انہوں نے اس کانام بالائی رکھا ۔اس لئے کہ یہ دودھ کے اوپر کی چیز ہے ۔
 
Top