اوقات سحر و افطار برائے لاہور

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اوقات سحر و افطار برائے لاہور (2015)
11406889_1639323086296947_1089260205047307937_n.jpg
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ہم نے ادارے کے لیے کارڈ بنوائے تھے جس میں دار العلوم کراچی کی تحقیق کے مطابق وقتِ افطار 7:24 ہے۔ جامعۃ الرشید والوں نے شاید مفتی رشید احمد رحمہ اللہ کی تحقیق کو اختیار کرتے ہوئے 7:27 دیا ہے۔
 
Top