مکمل درسِ نظامی کتب مع شروحات وکتبِ لغۃ اور بہت کچھ۔ صرف 12 جی بی میں

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
اللہم زد فزد

حضرت جو بھی ہے آپ حضرات کی دعائیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ توفیق دے دیتے ہیں، آپ حضرات سراہتے ہیں تو مزید توفیق کی دعا مانگتا ہوں۔ آپ سے بھی توفیق کی دعا چاہتا ہوں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ @پیامبر بھائی۔
یہ ایک انتہائی عمدہ کاوش ہے۔ ہمارے یہاں جامعۃ الرشید میں فراغت پانے والے تمام طلبہ کو ایک ایک ہارڈ ڈسک دی جاتی ہے جس میں یہ مجموعہ اور اس کے ساتھ بے شمار علمی سوفٹ وئیرز اور مجموعہ جات ہوتے ہیں۔ یہ بعد ازاں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر بھائی بھی غالباً جامعہ سے فارغ التحصیل ہیں۔ اور رہتے بھی کراچی میں ہیں۔
اگر مناسب ہو تو وہ علمی سوفٹ وئیر ہم سے شئیر کردیں تاکہ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہو جائے۔
پیامبر بھائی یہاں جامعۃ الرشید سے فارغ التحصیل ہیں؟

ابھی چند روز قبل میں نے اپنی اس ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ کیا ہے اور اب موقع کی تلاش میں ہوں کہ دوبارہ بھروا لوں۔ جیسے ہی دوبارہ بھری تو ان شاء اللہ شئیر کر دوں گا۔ تب تک مکتبہ شاملہ پر گزارا کریں۔ :D
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر بھائی سے کال پر بات ہوئی تھی تو انہوں نے ذکر کیا تھا۔ اور فورم میں اس پوسٹ میں جامعۃ الرشید کا ہی ذکر فرما رہے ہیں۔
مکتبہ شاملہ ڈاؤنلود کرنا ابھی تک کیا نہیں لنک تھا میرے پاس پتہ نہیں کہاں غائب ہو گیا ہے۔ اور پیامبر بھائی نے درس نظامی والا پورا نصاب یو اس بی میں مجھے لاہور بھیجا تھا وہ محفوظ ہے میرے پاس
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ @پیامبر بھائی۔
یہ ایک انتہائی عمدہ کاوش ہے۔ ہمارے یہاں جامعۃ الرشید میں فراغت پانے والے تمام طلبہ کو ایک ایک ہارڈ ڈسک دی جاتی ہے جس میں یہ مجموعہ اور اس کے ساتھ بے شمار علمی سوفٹ وئیرز اور مجموعہ جات ہوتے ہیں۔ یہ بعد ازاں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔
جزاک اللہ سراہنے کے لئے۔
جامعۃ الرشید کی ہارڈ ڈرائیو کی بہت شہرت سنی ہے۔ اس کا کل ڈیٹا کتنی ٹی بی میں ہے؟ اور کیا ہمیں مل سکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کی صورت کیا ہوگی؟
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر بھائی بھی غالباً جامعہ سے فارغ التحصیل ہیں۔ اور رہتے بھی کراچی میں ہیں۔
اگر مناسب ہو تو وہ علمی سوفٹ وئیر ہم سے شئیر کردیں تاکہ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہو جائے۔
ایک دفعہ میرے ہاتھ لگ جائے یہ حضرتِ ڈیٹا پھر دیکھتے ہیں۔ :)
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
۔
مکتبہ شاملہ ڈاؤنلود کرنا ابھی تک کیا نہیں لنک تھا میرے پاس پتہ نہیں کہاں غائب ہو گیا ہے۔ ۔
یہاں سے مکمل شاملہ لے سکتے ہیں۔ 2 جی بی کے آس پاس سائز ہے، ڈاؤنلوڈ کے بعد ایکسٹریکٹ کریں گے تو 15 جی بی نکل آئے گا۔ 6111 کتب۔
سلو ڈاؤنلوڈ سپیڈ والے ساتھی یہاں سے 23 حصوں میں ڈاؤنلود کریں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ سراہنے کے لئے۔
جامعۃ الرشید کی ہارڈ ڈرائیو کی بہت شہرت سنی ہے۔ اس کا کل ڈیٹا کتنی ٹی بی میں ہے؟ اور کیا ہمیں مل سکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کی صورت کیا ہوگی؟
کل ڈیٹا تقریبا 350 جی بی میں ہے۔ آپ کراچی میں ہوتے ہیں نا؟ مجھے مل جائے تو ان شاء اللہ آپ کو دے دوں گا۔ آپ کاپی کر لیجیے گا۔ اپنا نمبر مجھے پی ایم کر دیجیے۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
کل ڈیٹا تقریبا 350 جی بی میں ہے۔ آپ کراچی میں ہوتے ہیں نا؟ مجھے مل جائے تو ان شاء اللہ آپ کو دے دوں گا۔ آپ کاپی کر لیجیے گا۔ اپنا نمبر مجھے پی ایم کر دیجیے۔
بہت خوب رہے گا۔ میں دار العلوم کراچی کے قریب ہوتا ہوں۔ اگر کبھی آنا ہو تو شرفِ زیارت بخشئے گا۔
 
اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک وتعالی آپ سب حضرات کو خوش رکھے۔ آمین
کل ڈیٹا تقریبا 350 جی بی میں ہے
اشماریہ صاحب اس ساڑھے تین سو جی بی میں کون کون سے سافٹویئرز ہیں؟
کہیں وہ سارے سافٹویئرز تو نہیں جن کاتعارف جامعہ کی طرف سے کتابچے کی شکل میں شائع ہو ہے
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک وتعالی آپ سب حضرات کو خوش رکھے۔ آمین

اشماریہ صاحب اس ساڑھے تین سو جی بی میں کون کون سے سافٹویئرز ہیں؟
کہیں وہ سارے سافٹویئرز تو نہیں جن کاتعارف جامعہ کی طرف سے کتابچے کی شکل میں شائع ہو ہے
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں اکبر بھائی وہی ہیں۔
 
اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان مجھے ان سافٹ ویئرز کی ضرورت ہے اگر آپ یہ سوفٹ ویئرز اپلوڈ کردیں تو آپ کی بڑی مھربانی ہوگی
یا ان میں سے انٹرنیٹ پر جو اپلوڈ ہوچکے ہیں انکا لنک دے دیں میں ڈاؤنلوڈ کرلونگا انشاء اللہ عزوجل
1) مکتبة الجامع الکبیر
2) الموسوعة العربیةالعالمیة
3)الموسوعة الشعریة
4)موسوعة رواۃ الحدیث
5)ون اسٹار ٹو
6)میراث وزکوۃ سوفٹ ویئر
7)برنامج اعراب القرآن الکریم
8)احکام التجوید
9)عربی اطالس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Top