حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے والی مچھلی کانام

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے والی مچھلی کانام

وہ مچھلی جس نے اللہ کے نبی حضرت یونس علیہ السلام کو لقمہ بنیا تھا حضرت کعبؒ فر ماتے ہیں اس کا نام توارات میں ِ" الوحا" انجیل میں "مرھبا" زبور میں "مالوتا" اور قرآن میں "نون"ہے ،

نوٹ: اگر یہ روایت صحیح ہے تو مچھلی کے یہ مختلف نام تورات، زبور ، انجیل اورقرآن مجید کی محتلف زبانوں کی وجہ سے مختلف ہوں گے۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

آجکل مچھلیوں پہ تحقیق ہو رہی ہے
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے والی مچھلی کانام

وہ مچھلی جس نے اللہ کے نبی حضرت یونس علیہ السلام کو لقمہ بنیا تھا حضرت کعبؒ فر ماتے ہیں اس کا نام توارات میں ِ" الوحا" انجیل میں "مرھبا" زبور میں "مالوتا" اور قرآن میں "نون"ہے ،

نوٹ: اگر یہ روایت صحیح ہے تو مچھلی کے یہ مختلف نام تورات، زبور ، انجیل اورقرآن مجید کی محتلف زبانوں کی وجہ سے مختلف ہوں گے۔
کیا اس کا کوئی حوالہ ملے گا؟
 
Top