اختلافی مسائل کیسے ہاد رہیں؟

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
آج مجھ سے ایک طالب علم نے سوال کیاکہ اختلافی مسائل کیسے یاد رکھیں؟ کئ کئ کتابوں کا مطالعہ کرنے کے باوجود اختلافات یاد نہیں رہتے اس سوال نے مجھے اپنے تعلیمی دور کا ایک فارمولا یاد دلا دیایہ فارمولا طلبا کے کام آسکتا ہے اختلاف بین المسالک کو یاد رکھنے مہں بے نظیر اور تیر بہدف ہے، اختلاف کم محنت چٹکیوں بلکہ کھیل کھیل میں یاد اور بھولنے کے چانس بھی نہیں کے برابر کہو تو بتادوں؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

بتا دیجئے مولانا محترم کتنوں کا بھلا ہو جائے گا۔
 
محمد کاشف اختر

وفقہ اللہ
رکن
آج مجھ سے ایک طالب علم نے سوال کیاکہ اختلافی مسائل کیسے یاد رکھیں؟ کئ کئ کتابوں کا مطالعہ کرنے کے باوجود اختلافات یاد نہیں رہتے اس سوال نے مجھے اپنے تعلیمی دور کا ایک فارمولا یاد دلا دیایہ فارمولا طلبا کے کام آسکتا ہے اختلاف بین المسالک کو یاد رکھنے مہں بے نظیر اور تیر بہدف ہے، اختلاف کم محنت چٹکیوں بلکہ کھیل کھیل میں یاد اور بھولنے کے چانس بھی نہیں کے برابر کہو تو بتادوں؟

اگر کچھ غلط کہہ دیا تو پیشگی معذرت ! سال کے شروع سے کبھی کبھی درس میں شرکت کرلیا کریں ،
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
ہا ہا ہا ہا سسپنس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سسپنس نہیں یوسف بھائ سنت، کیا ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا یہ جملہ ارشاد نہیں فرمایا "ألا ھل ادلکم؟ ألا أخبرکم؟"
اس سے طلب جاگتی ہے، یہ میں حقیقت کہہ رہا ہوں کہ اس فارمولے سے اختلافات ایسے یاد ہوجاتے ہیں کہ بس!
 
محمد یوسف

بہت خوب ۔ سنت کا لحاظ آپ نے کیا جزاک اللہ
 
Last edited:

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
لیجئے تو فارمولا یہ ہے کہ طلبا اپنی جماعت کے ہوشیار طلبا کے نام ائمہ کے نام پر رکھ لیں اورمذاکرے میں ان کو انھیں ناموں سے بلائیں، جو طالب علم جس امام کے نام سے بلایا جائے وہی اس امام کا مسلک بیان کرے کہ میری رائے اس میں یہ ہے، تجربہ کرکے نتیجہ ملاحظہ فرمائیں، اور بندے کو دعا دیں
 
ماشاءاللہ بہترین فارمولا ہے ۔جزاک اللہ
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
ماشاءاللہ بہترین فارمولا ہے ۔جزاک اللہ
اس میں مزے کی بات یہ ہے کہ ایک طالب علم کو ایک ہی امام کا مسلک یاد کرنا پڑتا ہے یعنی اپنا، باقی مذاکرہ میں خود یاد ہوجائگا اس میں ایک احتیاط بھی کرنی ہوگی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس میں مزے کی بات یہ ہے کہ ایک طالب علم کو ایک ہی امام کا مسلک یاد کرنا پڑتا ہے یعنی اپنا، باقی مذاکرہ میں خود یاد ہوجائگا اس میں ایک احتیاط بھی کرنی ہوگی
واقعی بہت ہی آسان اور کارگر نسخہ ہے۔اللہ تعالیٰ تمام ہموم وغموم سے آپ کی حفاظت فرمائے ۔علم وعمل اور مال ومنال میں ترقی دے،تادیر ہم گنہگاروں پر آپ کے سایہ صحت وسلامتی کے ساتھ قائم رکھے۔
 
Last edited:
Top