شاعری کریں واہری نہیں

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
شاعری اردو زبان کے ماتھے کا جھومر ہے، بشرطیکہ وہ شاعری اپنے اصولوں کے مطابق ہوہو، غزالی علماء کافورم ہے اس میں غیرموزون اشعار پبلش ہونا مناسب نہیں، پھر ان پر علماءکرام کی پسندیدگیاں ان کو اور بھی بےتکاکردیتی کیامناسب نہ پوگا کہ یہاں صرف موزون اور معیاری اشعار پبلش ہوں؟
 
محمد یوسف

وفقہ اللہ

بے شک آپ کی بات بلکل صحیح ہے
پر کیا کیجئے کہ شاعری ایک الگ فن ہے ہر کسی کو کہا شاعری آتی ہے آپ جیسے حضرات یہاں ہوتو ان من الشعر لحکمہ کے کچھ موتی ہمیں بھی مل جائے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بے شک آپ کی بات بلکل صحیح ہے
پر کیا کیجئے کہ شاعری ایک الگ فن ہے ہر کسی کو کہا شاعری آتی ہے آپ جیسے حضرات یہاں ہوتو ان من الشعر لحکمہ کے کچھ موتی ہمیں بھی مل جائے
مولان قاسمی صاحب آپ نے بجا فرمایا ۔شکریہ
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
مولان قاسمی صاحب آپ نے بجا فرمایا ۔شکریہ
مولانا محترم اتنے سے کام نہیں چلےگا آپ حضرات نے جو اشعار لکھے ہیں وہ بھی ان من الشعر لحکمة کے مصداق ہیں سوال تو غیر موزون اشعار کاہے اس کا کچھ سوچیں میرا دل تو یہ چاہتا ہے کہ الغزالی پر جوکچھ بھی ہو ایسا معتبر ہوکہ آنکھ بند کرکے استعمال میں لایا جاسکے
 
Top