کچھ سمجھا نہیں ۔ اصلیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا مطلب ۔ کچھ وضاحت فرمادیںاللہ رحم کرے الغزالی والوں پر اصلیت نہ کھل گئی ہو، یا غفار یاغفار!
مولانا وضاحت کی ضرورت نہیں علماء کرام کے دھاگہ میں ''من آنکہ'' موجود ہے لنک یہ ہے۔http://www.algazali.org/index.php?threads/من-کہ.3650/جانے نہ جانے تو ہی نہ جانے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں نے اپنا تعارف "من آنکہ " عنوان سے پیش کیاتھا، پھر کچھ دن پہلے دیکھا تو وہ علماء کرام کے زمرے میں ملا، بڑی خوشی ہوئی کہ شاید اللہ بھی اسی زمرے میں محشور فرمادے، لیکن آج وہ دھاگا مجھے ملا ہی نہیں، اللہ رحم کرے الغزالی والوں پر اصلیت نہ کھل گئی ہو، یا غفار یاغفار!
جزاک اللہمولانا وضاحت کی ضرورت نہیں علماء کرام کے دھاگہ میں ''من آنکہ'' موجود ہے لنک یہ ہے۔http://www.algazali.org/index.php?threads/من-کہ.3650/