مظاہری صاحب کا تعارف

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
جانے نہ جانے تو ہی نہ جانے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں نے اپنا تعارف "من آنکہ " عنوان سے پیش کیاتھا، پھر کچھ دن پہلے دیکھا تو وہ علماء کرام کے زمرے میں ملا، بڑی خوشی ہوئی کہ شاید اللہ بھی اسی زمرے میں محشور فرمادے، لیکن آج وہ دھاگا مجھے ملا ہی نہیں، اللہ رحم کرے الغزالی والوں پر اصلیت نہ کھل گئی ہو، یا غفار یاغفار!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جانے نہ جانے تو ہی نہ جانے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں نے اپنا تعارف "من آنکہ " عنوان سے پیش کیاتھا، پھر کچھ دن پہلے دیکھا تو وہ علماء کرام کے زمرے میں ملا، بڑی خوشی ہوئی کہ شاید اللہ بھی اسی زمرے میں محشور فرمادے، لیکن آج وہ دھاگا مجھے ملا ہی نہیں، اللہ رحم کرے الغزالی والوں پر اصلیت نہ کھل گئی ہو، یا غفار یاغفار!
مولانا وضاحت کی ضرورت نہیں علماء کرام کے دھاگہ میں ''من آنکہ'' موجود ہے لنک یہ ہے۔http://www.algazali.org/index.php?threads/من-کہ.3650/
 
Top