جواب دے دیا گیا مسبوق کا قعدہ اخیرہ میں خاموش بیٹھے رہنا

عامر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی صاحب
السلام علیکم
کیا فر ماتے ہیں علما ئے دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں
جس شخص کی ایک رکعت یا اس سے زائد امام کے پیچھے چھوٹ جائیں وہ قعدہ آخیرہ میں تشہد پڑھ کے امام کے سلام پھیرنے تک خاموش بیٹھا رہے یا درود شریف ودعا ماثورہ بھی پڑھے۔
امید ہے تفصیل سے جواب عنایت فر مائیں گے۔

والسلام المستفتی محمد عامر ۔ساکن یو کے
 
Top